ہفتہ‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2024 

نصرت فتح علی خان کی آواز تین دہائیوں بعد ایک بار پھر گونج اٹھی

datetime 21  ستمبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) دنیائے موسیقی کے بے تاج بادشاہ استاد نصرت فتح علی خان کے انتقال کے17برس بعد ان کی آواز میں ریکارڈ کی گئی آخری البم چین آف لائٹ ریلیز کر دی گئی۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر لیجنڈری پاکستانی قوال استاد نصرت فتح علی خان کے آفیشل اکانٹ سے جاری ہونے والے پیغام کے مطابق 30 برس سے زائد عرصے سے گمشدہ البم چین آف لائٹ ریلیز کی گئی ہے۔

انسٹا اکائونٹ پر ایک مختصر ویڈیو بھی شیئر کی گئی ہے جس میں موسیقار پیٹر گیبریئل نے اس گمشدہ البم کی ریئل ورلڈ اسٹوڈیوز کے آرکائیو سے دوبارہ دریافت کی کہانی بیان کی ہے۔یہ البم ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب پر ریئل ورلڈ ریکارڈنگ اسٹوڈیوز کے اکانٹ پر مداحوں کے لیے دستیاب ہے۔یہ البم 1990 میں ریئل ورلڈ اسٹوڈیوز میں ریکارڈ کی گئی تھی، 41منٹ پر مشتمل اس البم میں 4 قوالیاں شامل ہیں، جن میں یا اللہ یا رحمان، آج سکھ متراں دی، یا غوث یا میر اور خبرم رسید امشب شامل ہیں۔



کالم



پاور آف ٹنگ


نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…