گلوکارہ شازیہ منظور کا لائیو شو میں کامیڈین پر تشدد
لاہور(این این آئی)بتیاں بجائی رکھ دی اور چن میرے مکھناں کے گانے سے مشہور ہونے والی لیجنڈری پاکستانی گلوکارہ شازیہ منظور نے جگت مارنے پر لائیو شو کے دوران کامیڈین شیری ننھا کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔شازیہ منظور نے نجی ٹی وی چینل کے شو میں شرکت کی جہاں گلوکارہ نے کامیڈین شیری ننھا… Continue 23reading گلوکارہ شازیہ منظور کا لائیو شو میں کامیڈین پر تشدد