بھارتی اداکارہ امیشا پٹیل اورعمران عباس کے درمیان قربتیں بڑھنے لگیں
دبئی(این این آئی) معروف پاکستانی اداکار عمران عباس کا بھارتی اداکارہ امیشا پٹیل کے ساتھ فلمی انداز میں گانا سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔اداکار نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بھارتی اداکارہ امیشا پٹیل کے ساتھ ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔ویڈیو میں عمران عباس اور امیشا پٹیل کو بالی ووڈ کی فلم’کرانتی‘ کے گانے ’دل میں… Continue 23reading بھارتی اداکارہ امیشا پٹیل اورعمران عباس کے درمیان قربتیں بڑھنے لگیں