جمعہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2025 

فلم ’’لال سنگھ چڈھا‘‘ کی ناکامی، عامر خان ڈسٹری بیوٹرز کو نقصان کا معاوضہ ادا کریں گے

datetime 17  اگست‬‮  2022

فلم ’’لال سنگھ چڈھا‘‘ کی ناکامی، عامر خان ڈسٹری بیوٹرز کو نقصان کا معاوضہ ادا کریں گے

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان کی فلم لال سنگھ چڈھا کے ذریعے چار سال بعد اسکرین پر واپسی ہوئی ہے، لال سنگھ چڈھا ہالی ووڈ کے اداکار ٹام ہینکس کی فلم فاریسٹ گمپ کا بھارتی ورژن ہے۔ لال سنگھ چڈھا کی تیاری کا بجٹ 180 کروڑ بھارتی روپے بتایا گیا ہے،… Continue 23reading فلم ’’لال سنگھ چڈھا‘‘ کی ناکامی، عامر خان ڈسٹری بیوٹرز کو نقصان کا معاوضہ ادا کریں گے

بپاشا باسو اور کرن سنگھ گروور نے مداحوں کو خوشخبری سْنا دی

datetime 17  اگست‬‮  2022

بپاشا باسو اور کرن سنگھ گروور نے مداحوں کو خوشخبری سْنا دی

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کی بولڈ اداکارہ بپاشا باسو اور کرن گروور جلد ننھے مہمان کو خوش آمدید کہنے والے ہیں۔کچھ دن قبل ہی بھارتی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا گیا تھا کہ بپاشا کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے جس کا اعلان وہ بذاتِ خود بہت جلد کریں گی۔… Continue 23reading بپاشا باسو اور کرن سنگھ گروور نے مداحوں کو خوشخبری سْنا دی

اْروشی روٹیلا اور رشبھ پنٹ کی سوشل میڈیا پر لفظی جنگ شدت اختیار کرگئی

datetime 15  اگست‬‮  2022

اْروشی روٹیلا اور رشبھ پنٹ کی سوشل میڈیا پر لفظی جنگ شدت اختیار کرگئی

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ اْروشی روٹیلا اور بھارتی کرکٹر رشبھ پنٹ کے درمیان سوشل میڈیا پر لفظی جنگ شدت اختیار کرگئی۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اداکارہ اْروشی روٹیلا اور بھارتی کرکٹر کے مابین لفظی جنگ اس وقت شدت اختیار کرگئی جب گزشتہ دنوں ایک انٹرویو میں اداکارہ نے رشبھ پنٹ کی جانب… Continue 23reading اْروشی روٹیلا اور رشبھ پنٹ کی سوشل میڈیا پر لفظی جنگ شدت اختیار کرگئی

فلم ’’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا

datetime 15  اگست‬‮  2022

فلم ’’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا

لاہور(این این آئی) پاکستان میں بننے والی نئی فلم ’’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بلال لاشاری کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم کا ٹریلر یوٹیوب کے آفیشل اکاؤنٹ پر جاری کیا گیا جبکہ ہدایت کار نے خود بھی ویڈیو ٹویٹ کی ہے۔اس فلم میں فواد… Continue 23reading فلم ’’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا

فہد مصطفیٰ اعزازی ایس پی بن گئے

datetime 15  اگست‬‮  2022

فہد مصطفیٰ اعزازی ایس پی بن گئے

کراچی(این این آئی) معروف اداکار فہد مصطفیٰ کو سندھ پولیس کا اعزازی ایس پی بنا دیا گیا۔ فہد مصطفیٰ نے آئی جی سندھ غلام نبی میمن سے ملاقات کی اور اس موقع پر اداکار کو اعزازی ایس پی بنایا گیا۔اداکار کو یہ اعزاز ان کی فلم قائداعظم زندہ باد میں ان کے مثبت کردار پر… Continue 23reading فہد مصطفیٰ اعزازی ایس پی بن گئے

حراکی منگنی ہوچکی تھی اس رشتے کو ختم کرا کے شادی کی ‘مانی

datetime 14  اگست‬‮  2022

حراکی منگنی ہوچکی تھی اس رشتے کو ختم کرا کے شادی کی ‘مانی

لاہور( این این آئی)نامور اداکار سلمان ثاقب عرف مانی نے کہا ہے کہ حرامانی کی منگنی ہوچکی تھی لیکن اس رشتے کو ختم کرا کے شادی کی ،شادی سے پہلے ٹیلیفون پر اتنا مصروف رہتا تھاکہ والدصاحب کہتے تھے تمہارے ایک کان کوموذی مرض لاحق ہو جائے گا ۔ ایک انٹرویو میں مانی نے کہا… Continue 23reading حراکی منگنی ہوچکی تھی اس رشتے کو ختم کرا کے شادی کی ‘مانی

عامر خان کیخلاف مقدمہ درج کرنے کیلئے درخواست دائر

datetime 14  اگست‬‮  2022

عامر خان کیخلاف مقدمہ درج کرنے کیلئے درخواست دائر

ممبئی (این این آئی)نئی دہلی کے ایک وکیل نے عامر خان، پیراماؤنٹ پکچرز اور دیگر افراد کے بھارتی آرمی اور ہندوؤں کے جذبات کو ٹھیس پہنچانے کے حوالے سے خلاف درخواست جمع کروادی۔ایڈووکیٹ ونیت جندال نامی اس شخص نے نئی دہلی پولیس کو جمع کروائی گئی اپنی درخواست میں الزام عائد کیا کہ فلم “لال… Continue 23reading عامر خان کیخلاف مقدمہ درج کرنے کیلئے درخواست دائر

ماضی میں ڈراموں کے ذریعے لوگوں میں شعور بیدار کیا جاتا تھا، عروہ حسین

datetime 14  اگست‬‮  2022

ماضی میں ڈراموں کے ذریعے لوگوں میں شعور بیدار کیا جاتا تھا، عروہ حسین

کراچی (این این آئی)اداکارہ و پروڈیوسر عروہ حسین نے کہا ہے کہ ماضی میں ڈراموں کے ذریعے لوگوں میں شعور بیدار کیا جاتا تھا مگر اب اسکرین پر ہراسانی، گھریلو تشدد اور ازدواجی ریپ کو رومانوی انداز میں پیش کیا جا رہا ہے۔اداکارہ نے حال ہی میں صحافی ملیحہ رحمٰن کو انٹرویو دیا، جس میں… Continue 23reading ماضی میں ڈراموں کے ذریعے لوگوں میں شعور بیدار کیا جاتا تھا، عروہ حسین

ارتغرل کے ترگت رشتہ ازدواج میں بندھ گئے

datetime 14  اگست‬‮  2022

ارتغرل کے ترگت رشتہ ازدواج میں بندھ گئے

استنبول(این این آئی) ترک گیمز آف تھرونز کہلانے والے ڈرامے ارطغرل غازی میں ترگت الپ کا کردار ادا کرنے والے اداکار جینگیز جوشقون رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔ترک ڈرامہ سیریزارطغرل غازی کے ذریعے لاکھوں پاکستانیوں کے دل جیتنے والے معروف خوبرو ترکش اداکار چنگیز کی شادی کی متعدد تصویریں اور ویڈیو سوشل میڈیا پر… Continue 23reading ارتغرل کے ترگت رشتہ ازدواج میں بندھ گئے

1 147 148 149 150 151 152 153 154 155 156 157 843