بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

حرا مانی کو نیا فیشن شوٹ شیئر کرنا مہنگا پڑ گیا: انٹرنیٹ صارفین کی سخت تنقید

datetime 12  اگست‬‮  2024 |

کراچی (این این آئی)اداکارہ و گلوکار حرا مانی کو نئے فوٹو شوٹ پرتنقید کا سامنا کرنا پڑگیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ حرا مانی نے اپنے نئے فیشن فوٹوشوٹ کی چار تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں جس میں انہوں نے ستاروں سے سجا چمکیلا مغربی لباس اور گلابی ہیل پہنی ہوئی ہے۔فوٹو شوٹ کو شیئر کرتے ہوئے پوسٹ پر کوئی کیپشن نہیں دیا۔

اداکارہ کے فیشن شوٹ پر انٹرنیٹ صارفین نے شدید تنقید کی ہے جبکہ کئی ان کی تعریف کررہے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…