معاشرے میں تحمل ختم ہونے کے انتہائی منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں ‘ جگن کاظم
لاہور ( این این آئی) معروف اداکارہ و میزبان جگن کاظم نے کہا ہے کہ ہمارے معاشرے سے تحمل ختم ہوتا جارہا ہے جس کے انتہائی منفی اثرات سامنے آرہے ہیں ،سکول کی سطح پر نصاب میں اخلاقی تربیت کے مضامین شامل کئے جانے چاہئیں۔ ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ پہلے کئی… Continue 23reading معاشرے میں تحمل ختم ہونے کے انتہائی منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں ‘ جگن کاظم