لال سنگھ چڈا عالمی سطح پر سال کی کامیاب ترین فلم بن گئی
ممبئی(این این آئی) سپراسٹار عامر خان کی نئی فلم کو انڈیا میں منظم بائیکاٹ کا سامنا کرنا پڑا اور خراب پرفارمنس پر تھئیٹرز سے ہٹا لیا گیا لیکن انٹرنیشنل باکس آفس میں ’لال سنگھ چڈا‘ 2022 کی سب سے زیادہ کمائی والی فلم بن گئی۔انٹرنیشنل میڈیا کی رپورٹ کے مطابق فلم نے اپنی ریلیز کے… Continue 23reading لال سنگھ چڈا عالمی سطح پر سال کی کامیاب ترین فلم بن گئی