بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

بھارتی اداکارہ نے پروڈکشن ڈائریکٹر کی کمپرومائز پر آمادہ کرنے کی چیٹ لیک کردی

datetime 17  اگست‬‮  2024 |

ممبئی(این این آئی)بھارت کی ٹی وی اداکارہ پریرنا ٹھاکر نے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی جانب سے ماڈلنگ کیلئے ساتھ رات گزارنے کی پیشکش کی چیٹ لیک کردی۔تفصیلات کے مطابق بھارتی اداکارہ پریرنا ٹھاکر نے کاسٹنگ کاچ سے متعلق انکشاف کیا ہے۔اداکارہ کے ساتھی اداکار موہت پرمار نے بتایاکہ اداکارہ پریرنا میری دوست ہیں اور انہوں نے مجھے میسج کرکے اپنے ساتھ ہونے والے واقعے کا بتایا ہے، باندرہ میں ساڑھی شوٹ کیلئے اداکارہ سے رابطہ کیا گیا جس کیلئے 40ہزار بھارتی روپے ملنے تھے۔

انہوں نے کہاکہ اداکارہ نے اسکائی لائن سپری پروڈکشن کے کاسٹنگ ڈائریکٹر کو میسج کیا اور خود کے شوٹ کیلئے فٹ ہونے کا پوچھا جس پر ڈائریکٹر نے جواب دیا کہ یہ ایک کمپرومائز کام ہے ایک بار ساتھ رات گزارنا ہوگی۔ان کا کہناتھاکہ اداکارہ نے یہ پیشکش مسترد کردی جس کے بعد کاسٹنگ ڈائریکٹر نے اداکارہ کو کام نہ ملنے اور زندگی برباد کرنے کی دھمکیاں دیں۔بعد ازاں اداکار نے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی چیٹ انسٹاگرام پر لیک کردی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…