نواز الدین صدیقی کی نئی فلم ’ہڈی‘ کا دھماکے دار پوسٹر جاری
ممبئی(این این آئی) بالی وڈ کے وراسٹائل اداکار پہلے پوسٹر میں ایک عورت کے لباس میں جلوہ گر ہیں۔’ہڈی‘ اکشت اجے شرما کی ہدایتکاری میں بننے والا ایک ڈرامہ ہے جسے اکشت اجے شرما اور آدمیہ بھلا نے مشترکہ طور پر لکھا ہے۔ نواز الدین صدیقی فلم میں مرکزی کردار ادا کررہے ہیں۔ ’ہڈی‘ کے… Continue 23reading نواز الدین صدیقی کی نئی فلم ’ہڈی‘ کا دھماکے دار پوسٹر جاری