سلمان خان کی گلاس جیب میں رکھنے کی ویڈیو وائرل
ممبئی (این این آئی)بالی وڈ اداکار سلمان خان کی گلاس جیب میں رکھنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہو رہی ہے۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہیکہ دبنگ خان اپنی گاڑی سے اترے اور ہاتھ میں موجود گلاس پینٹ کی جیب میں رکھ لیا۔ گلاس میں پانی بھی دیکھا جاسکتا ہے،… Continue 23reading سلمان خان کی گلاس جیب میں رکھنے کی ویڈیو وائرل