شرم کرو!مسلمان ہونے کا ہی خیال کرلو،فریال محمود تنقید کی زد میں آگئیں
کراچی(این این آئی)اداکارہ فریال محمود بولڈ لباس پہننے سے سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کی زد میں آگئیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک روز قبل پاکستانی فلم ‘وکھری’ کا پریمیر ہوا جس میں فلم کی کاسٹ سمیت دیگر شوبز ستاروں نے شرکت کی تھی، پریمیئر کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔ارم پروین بلال کی… Continue 23reading شرم کرو!مسلمان ہونے کا ہی خیال کرلو،فریال محمود تنقید کی زد میں آگئیں