سجل علی کی انسٹاگرام پر دلہن کے روپ میں واپسی
کراچی (این این آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف و خوب رو اداکارہ سجل علی کا انسٹاگرام اکاؤنٹ بحال ہوگیا ، پہلی سیلفی بھی شیئر کر دی۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر سجل علی نے اپنی نئی بین الاقوامی فلم ’’واٹس لو گاڈ ٹو ڈو ود اٹ‘‘ کے سیٹ سے دلہن کے روپ میں… Continue 23reading سجل علی کی انسٹاگرام پر دلہن کے روپ میں واپسی