بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

بچن کہہ کر پکارنے پر ایشوریا کا ردعمل بھی آگیا

datetime 8  اگست‬‮  2024 |

ممبئی(این این آئی)بالی ووڈ کی سینیئر اداکارہ و سیاستدان جیا بچن کے بعد اب اْن کی بہو ایشوریا رائے کا بھی ‘بچن’ نام سے پکارنے پر ردعمل سامنے آگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں جیا بچن کو راجیا سبھا میں ‘جیا امیتابھ بچن’ کہہ کر پکارا گیا تھا جس پر وہ ناراض ہوگئی تھیں اور خبروں کی زینت بن گئیں۔جیا بچن کی خبروں کے دوران ہی بھارتی میڈیا پر اْن کی بہو ایشوریا رائے کی پْرانی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں شو کی میزبان اْن کا تعارف ‘ایشوریا رائے بچن’ کہہ کر کرواتی ہیں تو اداکارہ سْن کر حیران رہ جاتی ہیں۔

میزبان کے تعارف پر حیرانگی کا اظہار کرتے ہوئے ایشوریا رائے کہتی ہیں کہ او مائی گاڈ! یہ ٹائٹل ہے، تْم مجھے ایشوریا ہی کہہ کر پکارو جیسے ہمیشہ کہتی ہو۔اداکارہ کے ردعمل پر میزبان پوچھتی ہیں کہ کیا رائے بچن آپ کا آفشیل سر نیم ہے؟، جس پر ایشوریا کہتی ہیں کہ سب مجھے ایشوریا رائے کے نام سے جانتے ہیں لیکن میری شادی ابھیشیک بچن سے ہوگئی ہے تو اب میں ایشوریا بچن ہوں۔ایشوریا رائے نے اپنی بات جاری رکھتے ہوئے مزید کہا کہ لوگ مجھے جس بھی نام سے پکاریں، یہ اْن کی مرضی ہے، مجھے نام سے کوئی مسئلہ نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…