منگل‬‮ ، 21 اکتوبر‬‮ 2025 

بالی وڈ چھوڑنے کا فیصلہ شاہ رخ خان کی وجہ سے تبدیل کیا، کاجول کا انکشاف

datetime 7  اگست‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی) بالی وڈ کی معروف اداکارہ کاجول نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ایک وقت میں مایوس ہوکر بالی وڈ چھوڑنے کا فیصلہ کرچکی تھیں لیکن شاہ رخ خان کے مشورے کی وجہ سے فیصلہ تبدیل کرلیا۔ ایک انٹرویو میں کاجول کا کہنا تھا کہ کیریئر کے دوران ایک ایسا وقت بھی آیا جب وہ لاشعوری میں بہت سی چیزیں کر رہی تھیں۔کاجول نے بتایا کہ انہوں نے اس حوالے سے شاہ رخ سے بات کی اور اداکار نے انہیں اداکاری کی کچھ تکنیک سیکھنے کا مشورہ دیا۔

انہوں نے کہا کہ 1994 کی فلم ‘ادھار کی زندگی’ کرنے کے بعد وہ مایوس ہوچکی تھیں اور فلمیں نہیں کرنا چاہتی تھیں لیکن پھر انہوں نے شاہ رخ کے مشورے پر عمل کرنا شروع کیا۔کاجول کا کہنا تھا کہ پہلے اداکاراؤں کو کچھ مخصوص مناظر اور گیت ملتے تھے لیکن پھر انہوں نے دو تین فلمیں سائن کیں جنہوں نے بطور اداکارہ انہیں کافی ریلیف دیا۔واضح رہے کہ کاجول نے فلم ‘بیخودی’ سے اپنے فلمی کیریئر کی شروعات کی اور 1993 کی فلم ‘بازیگر’ سے انہیں شہرت ملی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…