اداکارہ کنگنا رناوت ڈینگی میں مبتلا ہوگئیں
ممبئی (این این آئی)بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت ڈینگی بخار میں مبتلا ہوگئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق بیمار ہونے کے باوجود کنگنا رناوت اپنی فلم ’ایمرجنسی‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ اداکارہ کے پروڈکشن ہاؤس کے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے جاری بیان میں انکشاف کیا گیا کہ کنگنا کے جسم میں خون کے سفید خلیوں کی تعداد… Continue 23reading اداکارہ کنگنا رناوت ڈینگی میں مبتلا ہوگئیں