فلم ’پٹھان‘ میں شاہ رخ خان کا شاٹ گن کے ساتھ دبنگ اسٹائل وائرل
ممبئی(این این آئی) بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی نئی آنے والی فلم ’پٹھان‘ کی نئی ایکشن سے بھرپور تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔نئی تصویر یش راج فلمز نے انسٹاگرام پر شیئر کی ہے، فلم ’پٹھان‘ کے ساتھ شاہ رخ خان کی چار برس بعد مرکزی کردار میں واپسی ہورہی ہے۔شاہ رخ خان… Continue 23reading فلم ’پٹھان‘ میں شاہ رخ خان کا شاٹ گن کے ساتھ دبنگ اسٹائل وائرل