اْن کا جسم اْن کی مرضی، عفت عمر کا خلیل الرحمان کی لیک ویڈیو پر ردعمل
کراچی (این این آئی)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و میزبان عفت عْمر نازیبا لیک ویڈیو کے معاملے پر ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کے حق میں بول پڑیں۔عفت عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر جاری کی گئی پوسٹ میں خلیل الرحمان قمر کا نام لیے بغیر اْنہیں مخاطب کیا۔… Continue 23reading اْن کا جسم اْن کی مرضی، عفت عمر کا خلیل الرحمان کی لیک ویڈیو پر ردعمل











































