اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

کپل شرما شو کو قانونی نوٹس، سلمان خان کی ٹیم کا شو سے لاتعلقی کا اظہار

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2024 |

ممبئی (این این آئی)معروف کامیڈین کپل شرما کے شو ‘دی گریٹ انڈین کپل شو’کو قانونی نوٹس مل گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ‘دی گریٹ انڈین کپل شو’ اب نیٹ فلکس پر نشر ہوتا ہے جس کے خلاف قانونی چارہ گوئی کا نوٹس بھیجا گیا ہے۔رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ کپل شرما نے اپنے شو پر نوبیل انعام یافتی شاعر رابندر ناتھ ٹیگور کی توہین کرتے ہوئے ان کی میراث کو نقصان پہنچایا ہے۔

کپل شرما کے اس شو کو سلمان خان کی پروڈکشن کمپنی سے جوڑا جا رہا ہے جس پر پروڈکشن ٹیم نے شو سے لاتعلقی کا اظہار کیا ہے۔پروڈکشن کمپنی کے قانونی ایڈوائزر نے واضح کیا کہ ‘ہمارا نیٹ فلکس پر جاری گریٹ انڈین کپل شو سے کوئی تعلق نہیں ہے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ سلمان خان کو بھی قانو نی نوٹس موصول ہوا ہے جس پر ان کی ٹیم نے کہا ہے کہ ہم نیٹ فلکس پر اس شو سے وابستہ نہیں اس لئے ہمیں نوٹس غلط بھیجا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…