بالی وڈ کی پانچ امیرترین اداکاراؤں کے نام سامنے آگئے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بالی ووڈ کی پانچ امیر ترین اداکارائوں نام سامنے آگئے ہیں۔ یہ کونسی پانچ اداکارائیں چلیے آپ کو بتاتے ہیں ۔ ان میں پہلے نمبر پر ایشوریہ رائے ہیں جن کے اثاثوں کی مالیت 824کروڑ بھارتی روپے ہے اگرچہ وہ شوبز سے دور ہیں لیکن ان کی نیٹ ورتھ پر فرق نہیں پڑا۔ دوسرے… Continue 23reading بالی وڈ کی پانچ امیرترین اداکاراؤں کے نام سامنے آگئے