سپر سٹار رجنی کانت کا گھر بارش کے پانی میں ڈوب گیا
چنئی(این این آئی) بھارت کے سپرسٹار رجنی کانت کے چنئی میں واقع گھر میں پانی بھر گیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق تامل ناڈو کے دارالحکومت چنئی میں اس وقت شدید بارشیں ہورہی ہیں جس سے شہریوں کی زندگی ٹھپ ہوکر رہ گئی ہے ، شدید موسم نے جہاں بہت سے شہریوں کی زندگیوں کو درہم… Continue 23reading سپر سٹار رجنی کانت کا گھر بارش کے پانی میں ڈوب گیا











































