سْروں کی ملکہ لتا منگیشکر 92 برس کی عمر میں چل بسیں
ممبئی(این این آئی) سْروں کی ملکہ لیجنڈری گلوکارہ لتا منگیشکر 92 برس کی عمر میں چل بسیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ رات کئی جسمانی اعضا کی خرابی کے باعث گلوکارہ لتا منگیشکر اتوار کی صبح ممبئی کے ہسپتال میں چل بسیں۔ بریچ کینڈی اسپتال کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر این سنتھانم نے گلوکارہ کے انتقال کی… Continue 23reading سْروں کی ملکہ لتا منگیشکر 92 برس کی عمر میں چل بسیں