صبور علی کو بولڈ فوٹو شوٹ کروانا مہنگا پڑگیا
لاہور (این این آئی) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی شوخ و چنچل اداکارہ صبور علی کو بولڈ فوٹو شوٹ کروانا مہنگا پڑ گیا۔حال ہی میں اداکارہ صبور علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر فوٹوشوٹ کی تصاویر شیئر کیں جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئیں۔ مذکورہ تصاویر میں صبور نے جینز پینٹ کے ساتھ… Continue 23reading صبور علی کو بولڈ فوٹو شوٹ کروانا مہنگا پڑگیا









































