ہفتہ‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2025 

صاحبزاد ے میرے خاندان کی میراث کو لیکر آگے بڑھ رہے ہیں ‘ عارف لوہار

datetime 14  فروری‬‮  2022

صاحبزاد ے میرے خاندان کی میراث کو لیکر آگے بڑھ رہے ہیں ‘ عارف لوہار

لاہور( این این آئی)نامورگلوکار عارف لوہار نے کہا ہے کہ دنیا میں ملکوںکی شناخت ان کی ثقافت سے ہوتی ہے ، میں نے پاکستانی ثقافت کو پروموٹ کرنے کے لئے جس قدر بھی ممکن ہو سکا ہے کاوشیں کی ہیں اور جب تک سانسیں باقی ہیں یہ سلسلہ جاری رہے گا۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے… Continue 23reading صاحبزاد ے میرے خاندان کی میراث کو لیکر آگے بڑھ رہے ہیں ‘ عارف لوہار

پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کا ’موقع‘ ملنے پر ہالی ووڈ اسٹار سے شادی کی خواہش کا اظہار

datetime 13  فروری‬‮  2022

پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کا ’موقع‘ ملنے پر ہالی ووڈ اسٹار سے شادی کی خواہش کا اظہار

کراچی (این این آئی)اداکارہ ماہرہ خان کو بھارتی مداح کی جانب سے شادی کی پیشکش کی گئی ہے۔گزشتہ روز ماہرہ خان کی پروڈیوس کردہ پہلی ویب سیریز بارہواں کھلاڑی کا ٹریلر ریلیز کیا گیا جس سے متعلق ماہرہ نے ٹوئٹر پر سوالات و جواب کا ایک سیشن رکھا۔ماہرہ کے مداحوں نے ان کی ذاتی زندگی… Continue 23reading پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کا ’موقع‘ ملنے پر ہالی ووڈ اسٹار سے شادی کی خواہش کا اظہار

ٹھوکریںکھاکر کندن بننے والاشخص زندگی میں دوبارہ کبھی مار نہیں کھاتا ‘ ریشم

datetime 13  فروری‬‮  2022

ٹھوکریںکھاکر کندن بننے والاشخص زندگی میں دوبارہ کبھی مار نہیں کھاتا ‘ ریشم

لاہور( این این آئی) نامور اداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ آج کے دور میں آپ کسی پر اندھا اعتماد نہیں کر سکتے ، ٹھوکریںکھاکر کندن بننے والاشخص دوبارہ زندگی میں کبھی مار نہیں کھاتا ۔ ایک انٹر ویو میں اداکارہ نے کہا کہ میرے ذاتی خیال میں اگر آج کے دور میں کوئی آپ… Continue 23reading ٹھوکریںکھاکر کندن بننے والاشخص زندگی میں دوبارہ کبھی مار نہیں کھاتا ‘ ریشم

معاشرے میں ابتری کی بنیادی وجہ عدم برداشت اور مساوات کا نہ ہونا ہے ‘ بشریٰ انصاری

datetime 13  فروری‬‮  2022

معاشرے میں ابتری کی بنیادی وجہ عدم برداشت اور مساوات کا نہ ہونا ہے ‘ بشریٰ انصاری

لاہور( این این آئی)سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے کہا ہے کہ معاشرے میں ابتری کی صورتحال کی بنیادی وجہ عدم برداشت اور مساوات کا نہ ہونا ہے ، ان مسائل کو حل کر کے ہم مہذب معاشروں کی صف میں شامل ہو سکتے ہیں۔ ایک انٹر ویو میںگفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میری… Continue 23reading معاشرے میں ابتری کی بنیادی وجہ عدم برداشت اور مساوات کا نہ ہونا ہے ‘ بشریٰ انصاری

شاہ رخ کی پھونک پر تنقید، کنگ خان کی حمایت میں بالی وڈ اداکارائیں بھی بول پڑیں

datetime 9  فروری‬‮  2022

شاہ رخ کی پھونک پر تنقید، کنگ خان کی حمایت میں بالی وڈ اداکارائیں بھی بول پڑیں

ممبئی (این این آئی)لتا منگیشکر کی آخری رسومات کے دوران دعا کے بعد پھونکنے کے انداز پر بالی ووڈ کے کنگ خان جہاں انتہا پسندوں کی تنقید کی زد پر ہیں وہیں سوشل میڈیا پر اداکار کے مداح ان کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کررہے ہیں جب کہ بھارتی اداکارائیں بھی شاہ رخ کے لیے آواز… Continue 23reading شاہ رخ کی پھونک پر تنقید، کنگ خان کی حمایت میں بالی وڈ اداکارائیں بھی بول پڑیں

اداکار علی گونے نے انتہا پسندوں کا سامنا کرنیوالی طالبہ کو’شیرنی‘ قرار دیدیا

datetime 9  فروری‬‮  2022

اداکار علی گونے نے انتہا پسندوں کا سامنا کرنیوالی طالبہ کو’شیرنی‘ قرار دیدیا

ممبئی (این این آئی)بھارتی ٹیلی وژن کے معروف اداکار اور بگ باس 14 کے کنٹسٹنٹ علی گونے نے انتہا پسند ہندؤں کا تنہا سامنا کرنے والی طالبہ کو ’شیرنی‘ قرار دے دیا۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام کی اسٹوری میں علی گونے نے وہ ویڈیو کلپ شیئر کیا جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بھارتی… Continue 23reading اداکار علی گونے نے انتہا پسندوں کا سامنا کرنیوالی طالبہ کو’شیرنی‘ قرار دیدیا

لتا منگیشکر کا 60 کی دہائی میں زہر دینے کا انکشاف

datetime 7  فروری‬‮  2022

لتا منگیشکر کا 60 کی دہائی میں زہر دینے کا انکشاف

ممبئی (این این آئی) بھارتی لیجنڈری گلوکارہ لتا منگیشکر نے چونکا دینے والا انکشاف کیا تھا کہ ڈاکٹر کے مطابق اْنہیں سال 1962ء میں آہستہ آہستہ زہر دیا جارہا تھا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق لتا منگیشکر پر لکھی گئی ایک کتاب میں اْنہوں نے 60 کی دہائی میں زہر دینے کے واقعے کو یاد کرتے… Continue 23reading لتا منگیشکر کا 60 کی دہائی میں زہر دینے کا انکشاف

رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کی شادی سے متعلق ایک بار پھر چہ مگوئیاں شروع ہوگئیں

datetime 7  فروری‬‮  2022

رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کی شادی سے متعلق ایک بار پھر چہ مگوئیاں شروع ہوگئیں

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ اداکار رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کی شادی سے متعلق ایک بار پھر چہ مگوئیاں شروع ہوگئیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی وڈ کی مایہ ناز اداکار جوڑی عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کے حوالے سے قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں کہ جوڑا رواں سال اپریل میں شادی کے بندھن… Continue 23reading رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کی شادی سے متعلق ایک بار پھر چہ مگوئیاں شروع ہوگئیں

بھارتی پارلیمان میں لتا کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ایک منٹ کی خاموشی

datetime 7  فروری‬‮  2022

بھارتی پارلیمان میں لتا کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ایک منٹ کی خاموشی

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی پارلیمان راجیہ سبھا میں گلوکارہ لتا منگیشکرکو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔بھارتی راجیہ سبھا کے چیئرمین ایم وینکیا نائیڈو نے لتا منگیشکر کی یاد میں تعزیتی بیان میں کہا کہ لتا منگیشکر کے انتقال سے بھارت لیجنڈری پلے بیک گلوکارہ سے محروم ہوگیا۔چیئرمین… Continue 23reading بھارتی پارلیمان میں لتا کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ایک منٹ کی خاموشی

1 167 168 169 170 171 172 173 174 175 176 177 843