اتوار‬‮ ، 15 جون‬‮ 2025 

عدنان صدیقی کی ٹک ٹاکر کو گلے لگانے کی ویڈیو وائرل

datetime 29  مئی‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)سینیئر اداکار عدنان صدیقی کی جانب سے سوشل میڈیا اسٹار سے گلے ملنے اور ان کے ساتھ انتہائی قریب ہوکر تصاویر اور ویڈیوز بنوانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی مختصر ویڈیو میں سوشل میڈیا اسٹار کنول فاروق اور عدنان صدیقی کو ایک دوسرے سے بے تکلفی سے ملنے اور ایک دوسرے کو لگاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

مختصر ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عدنان صدیقی پوز دینے کے لیے ٹک ٹاکر کو نہ صرف گلے لگاتے ہیں بلکہ وہ ان کے انتہائی قریب ہوکر ان کی کمر پر بھی ہاتھ رکھتے ہیں۔عدنان صدیقی کی وائرل ہونے والی مختصر ویڈیو پرانی ہے، جسے پہلے بھی سوشل میڈیا پیجز پر شیئر کیا جا چکا ہے۔مذکورہ ویڈیو سندھ کے دارالحکومت کراچی کی ہے، جہاں عدنان صدیقی اور کنول فاروق ایک تقریب میں شریک ہوئے تھے۔تقریب میں دیگر شخصیات بھی شریک ہوئی تھیں جب کہ وہاں عدنان صدیقی اور ٹک ٹاکر کی بے تکلفی سے ملنے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد صارفین نے انہیں آڑے ہاتھوں بھی لیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیان میں آخری دن


شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…