سْپر اسٹار کارتک آریان کو اب (بالی ووڈ کے) کِنگ کا خطاب دیا جانے لگا
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے نئے ابھرتے سْپر اسٹار کارتک آریان کو اب (بالی ووڈ کے) کِنگ کا خطاب دیا جا رہا ہے۔بھول بھولیا 2 کے ہیرو کارتک آریان کا موازنہ شاہ رخ خان سے کیا جارہا ہے اور اس پر انہیں کنگ قرار دیا جارہا ہے۔ اپنی فلم بھول بھولیا 2 کی زبردست… Continue 23reading سْپر اسٹار کارتک آریان کو اب (بالی ووڈ کے) کِنگ کا خطاب دیا جانے لگا