اریبہ حبیب کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی
لاہور(این این آئی)معروف اداکارہ اریبہ حبیب 2جنوری کوپیا گھر سدھار جائیں گی ۔اریبہ حبیب نے انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ایک پوسٹ میں دعوت نامہ شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو اپنی شادی کی تاریخ بتائی۔اداکارہ نے سوشل میڈیا پوسٹ میں اپنی شادی کے دعوت نامے کے دلفریب باکس کی تصویر شیئر کی جس میں خوبصورت… Continue 23reading اریبہ حبیب کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی