’’اومیکرون‘‘ کے باعث کترینہ کی شادی کی تقریبات کے رنگ پھیکے پڑنے کا امکان
ممبئی (این این آئی)دنیا بھر میں کورونا کی نئی لہر ’اومیکرون‘ کے تیزی سے پھیلنے کے بعد خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ بولی وڈ بار بی ڈول کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی کی تقریبات کے رنگ پھیکے پڑنے کے امکانات ہیں۔تاہم اس کے باوجود بھارتی میڈیا نے اپنی رپورٹس میں دعویٰ… Continue 23reading ’’اومیکرون‘‘ کے باعث کترینہ کی شادی کی تقریبات کے رنگ پھیکے پڑنے کا امکان