رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کی شادی کی نئی تاریخ سامنے آگئی
نئی دلی(این این آئی)مشہور بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کی شادی کی نئی تاریخ سامنے آگئی ہے۔بالی وڈ میں ان دنوں کترینہ کیف اور وکی کوشل کے بعد رنبیر اور عالیہ کی شادی کے چرچے ہیں، چند دن پہلے یہ خبر سامنے آئی تھی کہ دونوں اس سال دسمبر میں شادی کررہے… Continue 23reading رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کی شادی کی نئی تاریخ سامنے آگئی