حرا مانی نے نیا گانا ’’یاریاں‘‘ یوٹیوب پر ریلیز کر دیا
کراچی (این این آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حرا مانی نے اپنی سالگرہ کے موقع پر اپنے مداحوں کو اپنی آواز میں ایک نئے گانے کا تحفہ دے دیا۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم پر اپنے گانے کا ویڈیو کلپ شیئر کرتے ہوئے اداکارہ نے لکھا کہ ’پیش خدمت ہے ’یاریاں‘ میرے دل کے… Continue 23reading حرا مانی نے نیا گانا ’’یاریاں‘‘ یوٹیوب پر ریلیز کر دیا