نورا فتیحی اداکارہ اور ڈانسر کیساتھ ڈائریکٹر بھی بن گئیں
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کی سپر اسٹار ڈانسر واداکارہ نورا فتیحی اب گانوں کی ڈائریکٹر بھی بن گئی ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق نورا فتیحی نے نئے گانے ’’ڈرٹی لٹل سیکرٹ‘‘ میں ناصرف پرفارم کیا بلکہ اس پروجیکٹ کے لیے ہدایت کاری کے فرائض بھی انجام دیے ہیں۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مذکورہ گانے… Continue 23reading نورا فتیحی اداکارہ اور ڈانسر کیساتھ ڈائریکٹر بھی بن گئیں