جمعرات‬‮ ، 23 اکتوبر‬‮ 2025 

فلم پشپا کے اداکار جگدیش پرتاپ کا خودکشی کرنے والی خاتون کو ہراساں کرنے کا اعتراف

datetime 19  دسمبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)بھارتی فلم پشپا کے اداکار جگدیش پرتاپ بھنڈاری نے اعتراف کیا ہے کہ اس نے جس خاتون کو ہراساں کیا اس نے خود کشی کرلی۔ بتایا جاتا ہے کہ حیدر آباد کی پنجاگٹا پولیس کے سامنے دوران تفتیش جگدیش نے اقبال جرم کرتے ہوئے یہ مانا کہ اس نے ایک جونیئر آرٹسٹ کو بلیک میل کیا تھا۔واضح رہے کہ کہ جگدیش کو اس ماہ کے اوائل میں حراست میں لیا گیا۔

ہدایتکار بندریڈی سوکومر کی تیلگو فلم پشپا کے پرستاروں کو اس وقت حیران رہ گئے جب انہیں پتہ چلا کہ پشپا میں الو ارجن کے دوست کا کردار ادا کرنے والے کیساوا (جگدیش) کو 6 دسمبر کو حراست میں لیا گیا ہے۔بھارتی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گرفتاری کے بعد جگدیش نے پولیس کے سامنے اعتراف کیا کہ اس نے خاتون کی پرائیویٹ تصاویر کے ذریعے اسے بلیک میل کیا جس کے بعد اس نے 29 نومبر کو خود کشی کرلی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…