ہتک عزت کیس جیتنے کا جشن،جونی ڈیپ نے ہزاروں ڈالر خرچ کر دیئے
برمنگھم(این این آئی) ہالی ووڈ اسٹار جانی ڈیپ نے اتوار کی شام انگلینڈ کے شہر برمنگھم میں اپنے دوستوں کے ساتھ ہتک عزت کیس جیتنے کی خوشی میں خصوصی جشن منانے کے لئے ہزاروں ڈالرز خرچ کردیئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق سابقہ اہلیہ امبر ہرڈ کی جانب سے لگائے گئے الزامات جھٹلائے جانے اور… Continue 23reading ہتک عزت کیس جیتنے کا جشن،جونی ڈیپ نے ہزاروں ڈالر خرچ کر دیئے