منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

اداکارہ کی خودکشی،پشپا کا اداکار گرفتار

datetime 8  دسمبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی)نامور جنوبی بھارتی فلم پشپا کے اداکار کو ایک اداکارہ کی خودکشی کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جگدیش نے اداکارہ کو مبینہ طور پر جنسی ہراساں کرنے کی کوشش کی جس سے تنگ آکر اس نے خودکشی کرلی۔ رپورٹ میں بتایا گیاکہ جگدیش نے حیدرآباد کی ایک جونیئر آرٹسٹ کی تصاویر اس کی اجازت کے بغیر اس وقت بنائیں جب وہ نامناسب حالت میں تھی۔ رپورٹ کے مطابق انہوں نے آنجہانی اداکارہ کو ہراساں کیا،ان کی تصاویر ایک اور شخص کو بھی دکھائیں اور دھمکی دی کہ وہ انہیں سوشل میڈیا پر ریلیز کردیں گے

۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ نے ذہنی دبائو کا شکار ہونے کے بعد 29نومبر کو خودکشی کرلی تھی۔ پولیس کے مطابق واقعے کی تفتیش میں اداکار جگدیش مبینہ طور پر خاتون کو ہراساں کرنے میں ملوث پائے گئے، جنہیں حراست میں لے کر عدالت میں بھی پیش کردیا گیا۔ عدالت نے جگدیش کو 14روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…