کنگ خان کا گھر ’‘منت‘‘ روشنیوں سے سج گیا
ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کے کنگ خان شاہ رخ کے 56ویں یوم پیدائش پر گھر پر لگی لائٹنگ پر دلچسپ تبصرے سامنے آئے ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق کنگ خان کی سالگرہ پر ان کا گھر منت روشنیوں سے سج گیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک صحافی نے منت کے روشنیوں سے جگمگانے… Continue 23reading کنگ خان کا گھر ’‘منت‘‘ روشنیوں سے سج گیا