میں کبھی بھی بچہ پیدا کرنے کے حق میں نہیں تھی، مرینہ خان
کراچی (این این آئی)سینئر اداکارہ مرینہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ شادی کے طویل عرصہ گزر جانے کے باوجود ان کے ہاں کوئی اولاد نہیں ہے اور وہ مستقبل میں بھی اولاد پیدا نہیں کرنا چاہتیں، انہوں نے یہ بھی کہا کہ وہ کبھی بچہ پیدا کرنے کے حق میں نہیں تھیں۔مرینہ خان کا… Continue 23reading میں کبھی بھی بچہ پیدا کرنے کے حق میں نہیں تھی، مرینہ خان











































