ہفتہ‬‮ ، 28 فروری‬‮ 2026 

حبا بخاری نے شوہر کو اپنا ”بے بی” قرار دیدیا

datetime 23  جون‬‮  2024 |

لاہور (این این آئی) پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ حبا بخاری نے اپنے شوہر کو اپنا “بے بی” قرار دے دیا۔حال ہی میں فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے سوال و جواب کے سیشن میں اداکارہ حبا بخاری نے اپنی سٹوری میں پرستاروں کے مختلف سوالات کے جواب دیئے تاہم ایک جواب ایسا تھا جو مداحوں کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب ہو گیا۔

انسٹا گرام پر اداکارہ حبا بخاری کی جانب سے رکھے جانے والے سوال و جواب کے دلچسپ سیشن میں ایک صارف نے اداکارہ سے سوال کیا کہآپ کے کتنے بچے ہیں؟۔مداح کے سوال کا مزاحیہ انداز میں جواب دیتے ہوئے اداکارہ حبا بخاری نے کہا کہ فی الحال تو میرے شوہر ہی میرے لیے کسی بچے سے کم نہیں ہیں وہی میرے اکلوتے بے بی ہیں۔اداکارہ کی جانب سے بے تکے سوال کا انتہائی پرسکون ہو کر مزاحیہ انداز میں جواب دینا مداحوں کو بھا گیا، مداح اداکارہ کی حاضر جوابی کی تعریف کرتے نظر آ رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



امانت خان شیرازی


بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…