پہلے اپنی بہت زیادہ فکر کرتی تھی اب خود کو فکر وںسے آزاد کر لیا ہ ے‘ متھیرا
لاہور( این این آئی) نامور اداکارہ متھیرا نے کہا ہے کہ خود کو فکر سے آزاد کر لیا ہے ، بیشک میرا وزن بڑھ رہا ہے لیکن میں ڈائٹنگ کے ذریعے اپنا وزن کم نہیں کروں گی ۔ ایک انٹر ویو میں متھیرا نے کہا کہ ایک وقت تھا کہ میں مجھے اپنی بڑی فکر… Continue 23reading پہلے اپنی بہت زیادہ فکر کرتی تھی اب خود کو فکر وںسے آزاد کر لیا ہ ے‘ متھیرا