ابھیشک آپ ایک چیمپئن ہیں، آپ پر فخر ہے، امیتابھ بچن
ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کے شہنشاہ اور سپر اسٹار امیتابھ بچن کی اپنے بیٹے ابھیشک بچن سے محبت اور بحیثیت باپ فخر کرنے کے بارے میں سب جانتے ہی ہیں جبکہ وہ اکثر سوشل میڈیا پر ابھیشک کی توصیف کرتے ہیں۔اب کچھ ایسا ہی اتوار کو بھی اس وقت دیکھا گیا جب صبح سویرے… Continue 23reading ابھیشک آپ ایک چیمپئن ہیں، آپ پر فخر ہے، امیتابھ بچن