گلوکارہ حمیر ا ارشد نے خود کو فٹ رکھنے کیلئے دوبارہ سے جم جوائن کر لی
لاہور( این این آئی)نامور گلوکارہ حمیر ا ارشد نے خود کو فٹ رکھنے کے لئے دوبارہ سے جم جوائن کر لی ۔ تفصیلات کے مطابق حمیر ا ارشد نے اپنی فنٹس کو بر قرار رکھنے کے لئے دوبارہ سے جم جوائن کر لی ہے اور وہ سخت موسم کے باوجود باقاعدگی سے جم جارہی ہیں۔… Continue 23reading گلوکارہ حمیر ا ارشد نے خود کو فٹ رکھنے کیلئے دوبارہ سے جم جوائن کر لی