شوبز سے وابستہ لوگوں کو بھی عام زندگی میں بڑے مسائل درپیش ہوتے ہیں‘ ثناء
لاہور ( این این آئی) نامور اداکارہ ثناء نے کہا ہے کہ ہمیں سکرین پر دیکھ کر عام طو رکے ذہن میں یہتصور ہوتا ہے کہ شوبز سے تعلق رکھنے والے لوگ بڑی آسان زندگی بسر کرتے ہیں جبکہ حقیقت اس کے برعکس ہے ،عام لوگوں کی طرح شوبز کے لوگوں کو بھی زندگی میں… Continue 23reading شوبز سے وابستہ لوگوں کو بھی عام زندگی میں بڑے مسائل درپیش ہوتے ہیں‘ ثناء