اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاکستان کے ہاتھوں نیوزی لینڈ کی شکست پر فنکار خوشی سے نہال

datetime 27  اکتوبر‬‮  2021

پاکستان کے ہاتھوں نیوزی لینڈ کی شکست پر فنکار خوشی سے نہال

کراچی(این این آئی) پاکستان کے ہاتھوں نیوزی لینڈ کی شکست پر فنکاروں نے بھی خوشی کا اظہار کیا ہے۔گزشتہ روز ٹی 20 میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست سے دوچار کرکے پوری قوم کو ایک بار پھر خوشخبری سنائی۔ پاکستان کی جیت کا جشن جہاں پوری قوم نے منایا وہیں فنکار بھی اس… Continue 23reading پاکستان کے ہاتھوں نیوزی لینڈ کی شکست پر فنکار خوشی سے نہال

آریان کی رہائی کیلیے تفتیشی افسر کا شاہ رخ خان سے 25 کروڑ رشوت کا مطالبہ

datetime 25  اکتوبر‬‮  2021

آریان کی رہائی کیلیے تفتیشی افسر کا شاہ رخ خان سے 25 کروڑ رشوت کا مطالبہ

ممبئی(این این آئی) کنگ خان کے بیٹے آریان خان کے کیس میں سمیر واکھنڈے کی جانب سے کروڑوں روپے رشوت طلب کرنے کے الزام کے بعد کیس نے ڈرامائی شکل اختیار کرلی ہے۔ انڈیا ٹوڈے کے مطابق ممبئی کے کروز ڈرگ کیس نے ایک ڈرامائی شکل اختیار کرلی ہے اور اس بار توجہ کا مرکز… Continue 23reading آریان کی رہائی کیلیے تفتیشی افسر کا شاہ رخ خان سے 25 کروڑ رشوت کا مطالبہ

وینا ملک کا سابق شوہر پر پیسوں کے لئے بلیک میلنگ کا الزام

datetime 25  اکتوبر‬‮  2021

وینا ملک کا سابق شوہر پر پیسوں کے لئے بلیک میلنگ کا الزام

راولپنڈی(این این آئی) اداکارہ وینا ملک کا کہنا ہے کہ ان کا سابق شوہر اسد خٹک پیسوں کے لیے انہیں بلیک میلنگ کررہا ہے۔ راولپنڈی کے سول جج فیصل رشید نے اداکارہ وینا ملک کے بچوں کی حوالگی سے متعلق کیس پر سماعت کی۔ عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد کیس کی سماعت… Continue 23reading وینا ملک کا سابق شوہر پر پیسوں کے لئے بلیک میلنگ کا الزام

بھارت کی ہار پر اسٹیڈیم میں موجود اکشے کا منہ کھلے کا کھلا رہ گیا

datetime 25  اکتوبر‬‮  2021

بھارت کی ہار پر اسٹیڈیم میں موجود اکشے کا منہ کھلے کا کھلا رہ گیا

دبئی(این این آئی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ میں بھارتی ٹیم کی شکست کو براہ راست دیکھ کر اداکار اکشے کمار کا منہ کھلے کا کھلا رہ گیا۔بالی وڈ کے ’کھلاڑی‘ اکشے کمار کی پاک بھارت میچ دیکھنے کی تصویر خوب وائرل ہوئی ہے جس میں وہ بھارتی کرکٹ… Continue 23reading بھارت کی ہار پر اسٹیڈیم میں موجود اکشے کا منہ کھلے کا کھلا رہ گیا

اس جیت کا طویل عرصے سے انتظار تھا‘ مہوش حیات

datetime 25  اکتوبر‬‮  2021

اس جیت کا طویل عرصے سے انتظار تھا‘ مہوش حیات

کراچی (این این آئی)پاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ و تمغہء امتیاز مہوش حیات نے کہا ہے کہ وہ پاکستان کی بھارت کے خلاف جیت کا طویل عرصے سے انتظار کر رہی تھیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں مہوش حیات نے کہا کہ ’شاباش گرین شرٹس،… Continue 23reading اس جیت کا طویل عرصے سے انتظار تھا‘ مہوش حیات

صلاح الدین ایوبی کی زندگی پربننے والی سیریل کی تیاریاں شروع

datetime 25  اکتوبر‬‮  2021

صلاح الدین ایوبی کی زندگی پربننے والی سیریل کی تیاریاں شروع

کراچی(این این آئی) پاکستان اورترک پروڈکشن کمپنی کی جانب سے صلاح الدین ایوبی کی زندگی پربننے والی سیریل کی تیاریاں شروع ہوگئی۔ایگزیکٹو پروڈیوسر ڈاکٹر جنید علی شاہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے بڑاشوہوسٹ کیا، پہلی پاکستانی اورترک جوائن پروڈکشن فلم بنارہے ہیں، کراچی اورلاہورمیں آڈیشن ہوئے ہیں، اکلی فلم اورانصاری پروڈکشن… Continue 23reading صلاح الدین ایوبی کی زندگی پربننے والی سیریل کی تیاریاں شروع

میرے شوہر نے پہلے عْمرے کی سعادت حاصل کرلی‘ حریم شاہ

datetime 24  اکتوبر‬‮  2021

میرے شوہر نے پہلے عْمرے کی سعادت حاصل کرلی‘ حریم شاہ

کراچی (این این آئی)پاکستان کی متنازع ٹک ٹاک اسٹار اور اداکارہ حریم شاہ نے اپنے شوہر بلال شاہ کے عْمرے کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر زیادہ متحرک رہنے والی اور ہر گزرتے دن کے ساتھ اپنے مداحوں کے لیے اپنی نت نئی ویڈیوز شیئر کرنے والی حریم… Continue 23reading میرے شوہر نے پہلے عْمرے کی سعادت حاصل کرلی‘ حریم شاہ

پہلی میوزک ویڈیو پر اتنا رد عمل آئے گا اسکے بارے میں سوچا بھی نہیں تھا‘ عمران اشرف

datetime 24  اکتوبر‬‮  2021

پہلی میوزک ویڈیو پر اتنا رد عمل آئے گا اسکے بارے میں سوچا بھی نہیں تھا‘ عمران اشرف

لاہور( این این آئی) ناموراداکارعمران اشرف نے کہا ہے کہ پہلی میوزک ویڈیو ریلیز ہوتے ہی اتنااچھا رد عمل آئے گا میں نے اس کے بارے میں کبھی سوچا بھی نہیں تھا ،میںہمیشہ بہترین کرنے کی کوشش کرتاہوںاور اس کے بعد نتائج خداکی ذات پر چھوڑ دیتا ہوں۔ایک انٹرویو میںعمران اشرف نے کہا کہ یہ… Continue 23reading پہلی میوزک ویڈیو پر اتنا رد عمل آئے گا اسکے بارے میں سوچا بھی نہیں تھا‘ عمران اشرف

بولڈ تصاویر شیئر کرنے پر اشنا شاہ ایک بار پھر کڑی تنقید کی زد میں آ گئیں

datetime 24  اکتوبر‬‮  2021

بولڈ تصاویر شیئر کرنے پر اشنا شاہ ایک بار پھر کڑی تنقید کی زد میں آ گئیں

لاہور( این این آئی)پاکستانی اداکارہ اشنا شاہ اپنی نئی تصاویر کے باعث سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں ہیں ۔اشنا شاہ نے اپنے انسٹاگرام اکائونٹ پر نئی تصاویر شیئر کیں ہیں جو ساحل پر لی گئی ہیں، ان تصاویر میں اداکارہ نے مغربی لباس پہنا ہوا ہے جس پر مداح تنقید کر رہے ہیں۔… Continue 23reading بولڈ تصاویر شیئر کرنے پر اشنا شاہ ایک بار پھر کڑی تنقید کی زد میں آ گئیں

1 185 186 187 188 189 190 191 192 193 194 195 843