حریم شاہ نے اپنی گرفتاری کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
کراچی (این این آئی)ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کا کہنا ہے کہ وہ اپنی گرفتاری کی ’جعلی خبریں‘ پھیلانے والے چینلز کے خلاف قانونی کارروائی کریں گی۔گزشتہ روز حریم شاہ نے اپنے شوہر سید بلال شاہ کے ساتھ اپنے یوٹیوب چینل پر ایک ویڈیو اپ لوڈ کی جس میں اْنہوں نے سوشل میڈیا پر گردش… Continue 23reading حریم شاہ نے اپنی گرفتاری کی خبروں پر خاموشی توڑ دی