بھارت کی ٹریفک لائٹ پر کرینہ کی دلچسپ ویڈیو وائرل
ممبئی(این این آئی) بھارتی پولیس نے ٹریفک قوانین کی آگاہی کے لیے اداکارہ کرینہ کپور کے فلمی سین کا دلچسپ استعمال کیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے دارالحکومت دہلی کی ٹریفک پولیس نے ’’کبھی خوشی کبھی غم‘‘ فلم سے کرینہ کپور کا ایک سین کاٹ کر اپنی آگاہی ویڈیو میں ایڈٹ کرکے لگائی جو سوشل میڈیا پر… Continue 23reading بھارت کی ٹریفک لائٹ پر کرینہ کی دلچسپ ویڈیو وائرل