آریان کے باڈی گارڈ کی پوسٹ کیلئے درخواستوں کی بھرمار
ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ کے سپر سٹار شاہ رخ اپنے بیٹے آریان خان کیلئے باڈی گارڈ تلاش کر رہے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق جیسے ہی یہ خبر عام ہوئی کہ شاہ رخ خان اپنے بیٹے کیلئے نیا باڈی گارڈ ڈھونڈ رہے ہیں تو شاہ رخ خان کے دفتر میں درخواستوں کا سیلاب آگیا۔ممبئی… Continue 23reading آریان کے باڈی گارڈ کی پوسٹ کیلئے درخواستوں کی بھرمار