سلمان بھی پاکستانی کراٹے ماسٹر کے فین ہوگئے
دبئی(این این آئی) بھارتی سپر اسٹار سلمان خان، پاکستانی اداکار عمران عباس اور سنجے دت کا بیٹا بھی پاکستانی کراٹے ماسٹر شاہ زیب رند کے پرستار بن گئے۔متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں ہونے والی کراٹے کمبیٹ 45 میں پاکستان نے بھارت کو 2ـ1 سے شکست دی، پاکستانی کراٹے ماسٹر شاہ زیب رند نے… Continue 23reading سلمان بھی پاکستانی کراٹے ماسٹر کے فین ہوگئے











































