بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

میں اداکاری چھوڑنا چاہتا ہوں، عامر خان

datetime 19  اگست‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے کا ہے کہ اب مزید فلموں میں اداکاری نہیں کرنا چاہتا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق عامر خان نے بالی ووڈ اداکارہ ریا چکرورتی کے پوڈکاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی ۔ریا چکرورتی نے عامر خان سے پوچھا کہ جب آپ آئینہ دیکھتے ہیں تو خود کودیکھ کر آپ کو لگتا ہے کہ آپ خوبصورت ہیں یا آپ اسٹار ہیں؟،عامر خان نے کہا کہ میں خود کو خوبصورت نہیں سمجھتا کیونکہ بالی ووڈ میں کافی سارے پرکشش لوگ ہیں۔

انہوں نے کہا کہ شاہ رخ خان، سلمان خان اور ہریتھک روشن تینوں بہت ہینڈسم ہیں۔اداکار نے کہا کہ لوگ تو میرے کپڑوں کا مذاق اڑاتے رہتے ہیں کہ یہ پتا نہیں کیا پہن کر آجاتا ہے۔انہوں نے کہا کہ میں اب فلمی دنیا سے الگ ہونا چاہتا ہوں اور اداکاری چھوڑنا چاہتا ہوں جس پر ریا چکرورتی نے کہا کہ آپ جھوٹ بول رہے ہیں اس لئے مجھے ابھی جھوٹ پکڑنے والا ٹیسٹ کرنا پڑے گا۔ جس پر عامر خان نے مسکراتے ہوئے پراعتماد انداز میں کہا کہ چلو، آپ کرواو ٹیسٹ۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…