منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

پاکستانی قوم جاہل ہے کسی کو خوش نہیں دیکھ سکتی، نعمان اعجاز

datetime 2  مارچ‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)اداکار نعمان اعجاز نے کہا ہے کہ ہماری قوم جاہل اور احساس کمتری میں مبتلا ہے۔ اداکار نعمان اعجاز نے نجی چینل کو انٹرویو میں پاکستانی عوام کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہ ہماری قوم جاہل ہے،یہاں لوگ کسی دوسرے کو خوش نہیں دیکھ سکتے،کوئی خوش یا خوشحال ہو تو اسے دیکھ کر حسد کرتے ہیں،یہ اللہ پاک کا معجزہ ہے کہ ایک جیسے 26کروڑ ایک ہی جگہ جمع کردئیے۔

سینئر اداکار نے کہاکہ ہمارے بزرگ کہتے تھے کہ کام پر وضو کرکے جانا چاہیے تاکہ برکت ہو،میں بھی وضو کر کے اداکاری ہوں،مجھے پتا ہے کہ لوگ اب اس پر بھی تنقید کریں گے کہ وضو کرکے نامحرم عورتوں کے ساتھ ڈرامے میں کام کرتا ہوں۔نعمان اعجاز نے کہا کہ جب بھی لوگوں کو دوسرے کا حق مارتے دیکھتا ہوں تو بہت دکھ ہوتا ہے، اسی وجہ سے ایک وقت تھا کہ اللہ تعالی سے اداکاری چھوڑنے کی دعا کرتا تھا،یہاں آوے کا آوا ہی بگڑا ہوا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…