بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

خلیل الرحمن ہنی ٹریپ کیس میں اہم پیشرفت

datetime 3  اگست‬‮  2024 |

لاہور(این این آئی)معروف رائٹر خلیل الرحمن قمر کو ہنی ٹریپ کرنے اور تاوان مانگنے کے کیس میں ملزمہ آمنہ عروج کی درخواست ضمانت بعدازگرفتاری پر سماعت 6اگست تک ملتوی کر دی گئی۔لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں خلیل الرحمن قمر کو ہنی ٹریپ کرنے اور تاوان مانگنے کے مقدمے کی سماعت ہوئی،جج ارشد جاوید نے کیس کی سماعت کی اور معروف لکھاری عدالت پیش ہوئے۔

دوران سماعت خلیل الرحمن قمر نے موقف اپنایا کہ مجھے کل ہی پتا چلا کہ ملزمہ نے ضمانت کی درخواست دائر کی ہے ، عدالت مجھے وکیل مقرر کرنے کی مہلت دے۔بعدازاں عدالت نے مدعی مقدمہ خلیل الرحمن قمر کی کی استدعا منظور کرتے ہوئے کیس کی مزید سماعت 6اگست تک ملتوی کر دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…