بدھ‬‮ ، 22 اکتوبر‬‮ 2025 

خلیل الرحمان قمر کو ہنی ٹریپ کرنے کے کیس میں اہم پیشرفت

datetime 31  جولائی  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)ہنی ٹریپ اور اغوا ء برائے تاوان کیس میں خلیل الرحمان قمر نے مرکزی ملزمہ آمنہ عروج کے 8شریک ملزمان کو شناخت کرلیا جبکہ آمنہ عروج کی چھوٹی بہن مریم شہزادی اور دوست شمائل کو شناخت پریڈ میں ملزم قرار نہیں دیا گیا ۔

خلیل الرحمن قمر نے جیل میں ملزمان کوشناخت کیا، ملزم تنویر احمد، قیصر عباس، رشید احمد، فلک شیر، میاں خان ،جاوید اقبال، ذیشان قیوم اور معمون حیدر کی بھی شناخت ہوئی جبکہ ملزمہ آمنہ عروج کی بہن مریم اوراس کی دوست شمائل کوشناخت پریڈ میں ملزم قرار نہیں دیا گیا۔شناخت پریڈ میں شناخت ہونے والے ملزمان کو جسمانی ریمانڈ کے لیے لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کیا گیا۔ انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت لاہور کے جج خالد ارشد نے ملزمان کا سات روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…