پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

اکشے کمار نے اپنا اصل نام بتادیا، مداح حیران

datetime 18  جولائی  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ اداکار اکشے کمار نے اپنے اصل نام سے متعلق انکشاف کیا ہے جس پر ان کے مداح ان کا حقیقی نام سن کر حیران رہ گئے۔بھارتی فلم انڈسٹری میں اداکار اکشے کمار کو اسٹنٹ مین کہا جاتا ہے اور یہ اپنی سخت روٹین اور فٹنس سے کافی مشہور ہیں۔حال ہی میں بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے اکشے کمار نے اپنے نام سے متعلق انکشاف کیا اور بتایا کہ ان کا اصل نام راجیو بھاٹیہ ہے۔

اکشے کمار کے مطابق انہوں نے اپنی پہلی فلم”آج” کی شوٹنگ کے دوران نام تبدیل کیا اور انہوں نے فلمی ہیرو”کمار گورو” سے متاثر ہو کر اپنا نام تبدیل کیا جن کا فلم کے کردار میں نام اکشے تھا۔بالی وڈ اداکار کا کہنا تھا کہ وہ ”کمار گورو” کی ڈیبیو فلم کے کردار سے متاثر ہوئے اس لیے انہوں نے اپنا نام اکشے کمار رکھ لیا۔واضح رہے کہ بھارتی فلم انڈسٹری میں بہت سے اداکار ایسے ہیں جنہوں نے اپنا نام تبدیل کیا ہے جن میں دلیپ کمار اور امیتابھ بچن بھی شامل ہیں۔



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…